• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اضافی ٹیکسوں کی وجہ سے ملکی صنعتیں تباہ ہورہی ہیں، سپریم کورٹ

اسلام آباد (نیوز ایجنسیاں ) چیف جسٹس آف پاکستان نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ ملکی صنعتیں اضافی ٹیکسوں کی وجہ سے تباہ ہو رہی ہیں۔سندھ سیلز ٹیکس 2011ء کے خلاف کیس کی مزید سماعت جون کے پہلے ہفتے تک ملتوی کردی گئی،سندھ سیلز ٹیکس 2011ء کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواستوں کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ صنعتوں پر اضافی ٹیکسز کے نفاذ کے معاملے کو بھی دیکھنے کی ضرورت ہے۔ ملک کی صنعتیں اضافی ٹیکسز کی وجہ سے تباہ ہو رہی ہیں۔
اہم خبریں سے مزید