• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کیا اب کھڑکی اور دروازے کے مسائل بھی سپریم کورٹ حل کریگی؟، سپریم کورٹ

اسلام آباد(آئی ا ین پی ) سپریم کورٹ آف پاکستان میں جائیداد تنازع سے متعلق کیس میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمسائے کے بھی حقوق ہوتے ہیں، کیا اب کھڑکی اور دروازے کے مسائل بھی سپریم کورٹ حل کرے گی؟ ،دنیا میں دوست تبدیل کر سکتے ہیں ہمسائے اور رشتے دار نہیں بدل سکتے، سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں 2رکنی بنچ نے جائیداد تنازع سے متعلق کیس کی سماعت کی۔
اہم خبریں سے مزید