• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تربت، تخریب کاری کی کوشش ناکام

کوئٹہ(ین این آئی) تربت پولیس نے تخریب کاری کی کوشش ناکام بنادی ۔پولیس کے مطابق ہفتہ کو تربت کے علاقے آبسر میں پولیس نے خفیہ اطلاع ملنے پر کارروائی کرتے ہوئے 38کلو گرام دھماکہ خیز مواد برآمد کرلیا جو نامعلوم افرادنے تخریب کاری کی غر ض سے چھپارکھا تھا تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔
کوئٹہ سے مزید