• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میلاد فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام مولا علی ؓ سیمینار

ملتان (سٹاف رپورٹر) باب علم حضرت علیؓ نے عدل و انصاف کی عظیم مثالیں قائم کیں، قیامت تک اہل ایمان آپ ؓکے فیض سے سیراب ہوتے رہیں گے، ان خیالات کا اظہار میلاد فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام مولائے کائنات سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کیا ، سیمینار کی صدارت میلاد فاونڈیشن کے صدر زاہد بلال قریشی نے کی، سیمینار سے ڈاکٹر عمران مصطفیٰ کھوکھر، حاجی اقبال عادل قادری، اقبال یوسف نقشبندی، علامہ حامد الرحمٰن حامدی سلطانی، پیر ضیاء الدین قریشی نقشبندی، پیر سید ارشاد گیلانی ودیگر نے بھی خطاب کیا ۔
ملتان سے مزید