• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شوہر کے ظلم و ستم سے تنگ اآکر گھر چھوڑنے والی خاتون کو دارالامان بھجوا دیا گیا

ملتان(سٹاف ر پورٹر) جوڈیشل مجسٹریٹ ملتان نے شوہر کے ظلم و ستم سے تنگ اآکر گھر چھوڑنے والی خاتون کو دارالامان بھجوا دیا ہے ۔ عدالت میں درخواست دائر کرتے ہوئے سمیرا بی بی نے موقف اختیار کیا کہ اس کا شوہر مجید احمد اس پر شدید جسمانی تشدد کرتا ہے ۔ اب وہ اس کے ساتھ نہیں رہ سکتی ۔ عدالت سے استدعا ہے کہ اسے دارالامان بھجوایا جائے ۔
ملتان سے مزید