• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پٹواری رشوت وصول کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

ملتان،عبدالحکیم(سٹاف رپورٹر،نامہ نگار ) سرکل آفیسر اینٹی کرپشن خانیوال نے محکمہ مال کے پٹواری اعجاز احمد  کو 15,000 روپے رشوت وصول کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ملزم نے ایک شہری کے وراثتی انتقال کے اندراج کے عوض 15 ہزار روپے رشوت طلب کی تھی۔ شکایت موصول ہونے پر اینٹی کرپشن خانیوال نے کارروائی کرتے ہوئے نشان زدہ نوٹ بھی برآمد کر لیے۔
ملتان سے مزید