• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی سپریم کورٹ کے جج کیخلاف شکایات جوڈیشل کمیٹی کو بھیج دی گئیں

نیویارک (این این آئی)امریکی سپریم کورٹ کے جج کے خلاف شکایات جوڈیشل کمیٹی کوبھیج دی گئیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جسٹس کلیئرنس تھامس پراخلاقیات سے متعلق وفاقی قوانین کی خلاف ورزی کا الزام ہے اور ڈیموکریٹ اراکین کانگریس نے جسٹس تھامس کیخلاف شکایات کی تھیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جسٹس تھامس پر ری پبلکن ڈونرسے لین دین کا معاملہ ظاہرنہ کرنیکا الزام ہے، ڈیموکریٹس نے جسٹس تھامس کامعاملہ اٹارنی جنرل کو بھیجنے کا مطالبہ کیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید