• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل دستخط کیے بغیر پھر واپس بھیج دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 دستخط کیے بغیر واپس بھیج دیا۔صدرمملکت نے بل واپسی سے متعلق کہا کہ قانون سازی کی اہلیت،بل کی درستگی کا معاملہ اعلیٰ ترین عدالتی فورم کے سامنے زیرسماعت ہے۔
اہم خبریں سے مزید