• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایچ ایف سی کاسلک بینک میں 12ارب روپے کی سر مایہ کاری کیلئے اظہار دلچسپی

لاہور(پ ر)میسرزلیک سٹی لمیٹڈکے ذیلی ادارے پاکستان ہاؤسنگ فنانس کمپنی نے سلک بینک میں 12 ارب روپے کی مجوزہ سرمایہ کاری کااظہاردلچسپی کیاہے، جوتمام ترقانونی تقاضوں سے مشروط ہے۔
لاہور سے مزید