• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ سماعت، حکمراں جماعتوں  کے رہنما اسلام آباد میں ہونگے

اسلام آباد(محمد صالح ظافر) سپریم کورٹ کی سماعت کے موقع پر حکمراں سیاسی جماعتوں کے رہنما اسلام آباد میں موجود ہونگے جبکہ سپریم کورٹ میں ازخود نوٹس کے معاملے اور صوبہ پنجاب میں انتخابات کے کیس پر سماعت کرے گی۔ اس صورتحال میں جمیت علماءاسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن اب بھی اپنے سخت موقف پرقائم ہیں۔
اہم خبریں سے مزید