• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم کی ممبران قومی اسمبلی کو اسلام آباد میں موجود رہنے کی ہدایت، آج ظہرانہ دینگے

اسلام آ باد ( نیو زرپورٹر) قومی اسمبلی کے اجلاس سے قبل گزشتہ روزوزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا۔ قانونی ٹیم نے مختصر بریفنگ دی ۔ اجلاس میں سپریم کورٹ میں جمعر ات کوحکومتی موقف کو بھر پور انداز میں پیش کرنے فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس نے اس عزم کا اظہار کیا کہ کسی کو پارلیمنٹ کی توہین کی اجازت نہیں دی جائے گی۔