• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیر قانونی اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد برآمدگی کے دو مقدمات میں ایم کیو ایم کے سابق ایم پی اے عدم شواہد پر بری

کراچی (اسٹاف رپورٹر) خصوصی عدالت نے غیر قانونی اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد برآمدگی کے 9 سال پرانے دو مقدمات میں ایم کیو ایم کے سابق ایم پی اے کامران فاروقی کو عدم شواہد کی بناپر بری کردیا،وکیل صفائی کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ کامران فاروقی کے خلاف پراسیکیوشن کے پاس کوئی ثبوت موجود نہیں۔

ملک بھر سے سے مزید