لاہور(پ ر)دی آف لاہور میں ڈیپارٹمنٹ آف کمیونٹی میڈیسن اینڈ پریونٹو ڈینٹسٹری کے زیر اہتمام منہ کے کینسر پر آگاہی سیمینا رہواجس میں ایم ایس یو او ایل ٹیچنگ ہسپتال ڈاکٹر زاہد پرویز نے مہمان خصوصی جبکہ پرنسپل یونیورسٹی کالج آف ڈینٹسٹری پروفیسر ڈاکٹر ریاض وڑائچ نے بطور گیسٹ آف آنر شرکت کی۔ پروفیسر ڈاکٹر اشفاق ، پروفیسر ڈاکٹر صائمہ چوہدری ، ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹرعروج الحسن،ڈاکٹر وجیہہ ، ڈاکٹرمحمد حسن سمیت سٹوڈنٹس کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔