• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ، رجسٹرار آفس نے اسمبلیوں کی بحالی کی درخواست پر اعتراضات لگادیئے

اسلام آباد(جنگ نیوز)سپریم کورٹ رجسٹرار آفس نے اسمبلیوں کی بحالی کی درخواست پر اعتراضات لگادیئے ،رجسٹرار آفس نے اسمبلیوں کی بحالی کی درخواست پر اعتراضات لگا کر واپس کردی اور کہا کہ درخواست گزار نےآرٹیکل 184/3کے استعمال کا آئینی جواز پیش کیا نامتعلقہ فورم سے رجوع کیا ۔
اہم خبریں سے مزید