• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران خان اس کے سہولت کار اپنی مرضی کا آئین اورقانون چاہتے ہیں، حنا پرویز بٹ

لاہور ( جنرل رپورٹر ) مسلم لیگ (ن) ڈسڑکٹ لاہور کی یوتھ کواڈینیٹر حناپرویز بٹ نے کہا ہے کہ عمران خان اور اسکے سہولت کار ملک میں اپنی مرضی کا آئین و قانون چاہتے ہیں۔قانون سازی کرنا پارلیمنٹ کا اختیار ہے۔
لاہور سے مزید