• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پارلیمنٹ کی آڑ لیکرسپریم کورٹ کی تذلیل کی جارہی ہے، خرم نواز گنڈاپور

لاہور(خصوصی رپورٹر)پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کی آڑ لے کر سپریم کورٹ کی تذلیل کی جا رہی ہے،عدلیہ کے وجود کی نفی کر کے کس ترقی اور استحکام کی بات کی جا رہی ہے۔
لاہور سے مزید