لاہور(خصوصی رپورٹر)قومی و صوبائی اسمبلی سعدیہ سہیل رانا ڈاکٹر سیمی بخاری شنیلا روت ڈاکٹر نوشین حامد معراج رخسانہ نوید روبینہ جمیل ام البنین نیلم حیات نے اپنے بیان میں کہا کہ عمران خان کو تمام مقدمات میں ضمانت ملنا حق اور سچ کی فتح ہے اللہ تعالی عمران خان کو ہر محاذ پر سرخرو کرے گا سپریم کورٹ کا عمران خان کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دینے پر حکمران چلو بھر پانی میں ڈوب مریں۔ رہنماؤں نے کہا کہ عوام عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے پنجاب پولیس صوبے بھر میں ریاستی دہشت گردی غنڈہ گردی بدترین مظاہرہ کر رہی ہے۔