• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی( اسٹاف رپورٹر) پی ڈی ایم کی جانب سے پیر کو اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے باہر پی ڈی ایم کے دھرنے میں شرکت کے بارے میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی نے مشاورت شروع کردی ہے،ہفتے کو کچھ ارکان نے دھرنے میں شر کت کی مخالفت کی ہے، اس حوالے سے حتمی فیصلہ اتوار کی صبح رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں کیا جائے گا،پی ڈی ایم کے بعض اہم رہنمائوں نے بھی اس سلسلے میں ایم کیو ایم کی اعلی قیادت سے فون پر رابطہ کیا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید