• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ کے سامنے احتجاج میں بھرپور شرکت کرینگے، پیپلز پارٹی

اسلام آباد(وقائع نگار)پاکستان پیپلز پارٹی نے کہا ہے کہ وہ آج سپریم کورٹ کے سامنے پی ڈی ایم کے احتجاج میں بھرپور طریقے سے شرکت کریں گی ،نیئر بخاری،فیصل کنڈی،حسن مرتضیٰ نے کہا کہ فوجی تنصیبات کو نقصان پہنچانے پر آرمی ایکٹ کے تحت کاروائی ہونی چاہیے،پیپلزپارٹی نے پنجاب میں انتخابات سے متعلق مطالبہ کیا تھا کہ لارجر بنچ بنایا جائے ،عوامی حقوق کو سلب کرنے والوں کا عدلیہ نے ساتھ دیا، آج عدلیہ پسند اور ناپسند کا فیصلہ کر ر ہی ہے۔
اہم خبریں سے مزید