سپریم کورٹ کو پی ٹی آئی کے پارلیمنٹرینز کی یادداشت موصول
30 جنوری کو پی ٹی آئی کے پارلیمنٹرینز کا سپریم کورٹ کے سامنے اجتماع تھا، رجسٹرار سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی نمائندگان سے ملاقات کی، پی ٹی آئی کے وکیل سلمان اکرم راجا کو چیف جسٹس سے ملاقات کی اجازت دی گئی۔۔