• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈربن ٹیسٹ، ہیزل ووڈ کی کیریئر بیسٹ بولنگ، جنوبی افریقا کو 214 رنز سے شکست

لاہور (نیوزرپورٹر)پہلے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے ہیزل ووڈ کی کیریئر بیسٹ بولنگ کی بدولت جنوبی افریقا کو 214رنز سے شکست دے دی۔ ڈربن میں کھیلے گئے میچ میں421رنز کے ہدف کے تعاقب میں اوپنر ایڈن مارکرام نے بھرپور مزاحمت کی تاہم وہ ٹیم کو شکست سے نہ بچا سکے۔مارکرام نے237گیندوں پر75رنز کی شاندار اننگز کھیلی اور358منٹ تک کریز پر موجود رہے۔جنوبی افریقی ٹیم 206رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔
لاہور سے مزید