• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور (نیوزرپورٹر)24قیراط فی تولہ سونا 900روپے بڑھ کر 4لاکھ 40ہزار 836روپے ، 10گرام سونے کا بھاؤ 771روپے بڑھ کر 3لاکھ 77ہزار 945روپے کا ہوگیا ہے،24قیراط فی تولہ چاندی کا بھاؤ6532روپے پر برقرار رہا۔
لاہور سے مزید