• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کمرشل امپورٹرز کا ٹیکس گوشوارے جمع کرانے میں توسیع کی کا مطالبہ

لاہور(نیوز رپورٹر) پاکستان کیمیکلز اینڈ ڈائز مرچنٹس ایسوسی ایشن نے ایف بی آر سے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع کا مطالبہ کیا ہے۔ ایف بی آر کے آن لائن نظام آئی آر آئی ایس میں تکنیکی مسائل کے باعث ٹیکس دہندگان کو گوشوارے جمع کرانے میں مشکلات کا سامنا ہے۔
لاہور سے مزید