• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کانٹی نینٹ کپ،پاکستانی اور بھارتی کھلاڑی ایک ہی ٹیم میں شامل

لاہور(نیوزرپورٹر)بھارت کے سابق اوپنر شیکھر دھون دسمبر 2026میں ہانگ کانگ میں ہونے والے پہلے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کانٹی نینٹ کپ میں پاکستان کے افتخار احمد اور سہیل تنویر کے ساتھ ایشیا واریئرز کی نمائندگی کریں گے۔ٹورنامنٹ میں چار ٹیمیں ایشیا واریئرز، افریقا لائنز، یورپ چیمپئنز اور نارتھ امریکا ایگلز حصہ لیں گی۔
لاہور سے مزید