• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حسان نیازی کی ملٹری کسٹڈی،ملٹری کورٹ کی تمام کارروائی اور کورٹ مارشل کے خلاف اپیل، پراسیکیوٹرکو 28 اکتوبر تک جواب داخل کرنے کی آخری مہلت

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ ،حسان نیازی کی ملٹری کسٹڈی،ملٹری کورٹ کی تمام کارروائی اور کورٹ مارشل کے خلاف اپیل پر سماعت،جسٹس شہرام سرور چوہدری کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے پراسیکیوٹر منیر احمد بھٹی کو 28 اکتوبر تک جواب داخل کی آخری مہلت دے دی۔
لاہور سے مزید