• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چاول کی برآمدات گزشتہ دو سال سے شدید مشکلات کا شکار

لاہور(نیوز رپورٹر)پاکستان کی چاول کی برآمدات کا شعبہ گزشتہ دو سال سے شدید مشکلات کا شکار ہے۔ رپورٹ کے مطابق مالی سال 2024 میں ریکارڈ 60لاکھ ٹن چاول برآمد کرکے 3.89ارب ڈالر حاصل کئے گئے تھے تاہم مالی سال 2026ء میں برآمدات کم ہو کر تقریباً 43لاکھ ٹن رہ گئیں۔
لاہور سے مزید