• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایمازون نے بھارت میں 500 ملازمین کو برطرف کردیا

نئی دہلی( نیوز ڈیسک) بھارت میں ای کامرس کمپنی ایمازون نے 500 ملازمین کو فارغ کر دیا۔خبر رساں ادارے کے مطابق کورونا وبا کے دوران شاپنگ مال، اسٹوراورمارکیٹیں بند ہونے کے باعث تمام تر خریداری ای کامرس ویب سائٹس کے ذریعے کی جا رہی تھیں تاہم کاروباری سرگرمیاں بحال ہونے کے بعد صارفین واپس شاپنگ مالز اور مارکیٹوں کا رخ کر رہے ہیں۔ اس صورت حال میں ای کامرس کا بزنس کم ہوتا جا رہا ہے ۔
یورپ سے سے مزید