• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(پ ر) دی انسٹی ٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس آف پاکستان (ICAP)کی پروفیشنل اکاؤنٹنٹس ان بزنس (PAIB) کمیٹی کے زیر اہتمام مقامی ہوٹل میں CFO کانفرنس ہوئی ۔ کانفرنس کا موضوع "Resilient CFO-Balancing the Agenda for Tomorrow" تھا۔ ایم علی لطیف نے چیف فنانشل آفیسرز کے اہم کردار پر روشنی ڈالی ،سمیع اللہ صدیقی ، ندیم خان، عرفان اعوان، خورشید کوتوال، ڈاکٹر اعجاز اے قریشی نےگفتگو کی حصہ لیا ۔SAPکے کنٹری منیجنگ ڈائریکٹر ثاقب احمد نے ٹیک سٹیشن کے مرحلے میں عمدہ کارکردگی اور لاگت میں کمی کی غرض سے اداراتی تبدیلی کی اہمیت پر گفتگو کی ۔
لاہور سے مزید