• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ، 9 مئی واقعات صحافیوں کی گرفتاریوں کیخلاف درخواست، سماعت کیلئے مقرر

لاہور( کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس اسجد جاوید گھرال نےنو مئی کےواقعات کی کوریج کرنے والے صحافیوں کی گرفتاریوں کیخلاف درخواست پر رجسٹرار آفس کا اعتراض ختم کرتے ہوئے رجسٹرار آفس کوسماعت کیلئے مقرر کرنیکا حکم دیدیا، عدالت نے صحافیوں کی فہرست طلب کرلی۔
لاہور سے مزید