• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ، زیادتی کے مقدمہ میں ملوث ملزم کی درخواست ضمانت خارج

ملتان (سٹاف رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ ملتان بنچ کے جج جسٹس صادق محمود خرم نے ماں، بیٹی سے زیادتی کے مقدمہ میں ملوث ملزم عبدالخالق کی درخواست ضمانت خارج کرنے کا حکم دیا ہے، قبل ازیں عدالت عالیہ میں ملزم عبدالخالق نے درخواست ضمانت دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا تھا کہ اس کے خلاف پولیس تھانہ گلگشت نے 27 فروری 2013 کو مقدمہ نمبر 556/23درج کیا تھا، مقدمہ میں مدعیہ (خ) نے اپنے اور اپنی بیٹی (ر) کے ساتھ زنا بالجبر اور نازیبا ویڈیوز بنانے کا بھی الزام لگایا گیا، عدالت نے وکلا دلائل کے بعد ملزم کی ضمانت خارج کر دی۔

ملتان سے مزید