• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہری نے ڈبل سواری کے دوران کتے کو بھی ہیلمٹ پہنا دیا

فوٹو بشکریہ ٹوئٹر
فوٹو بشکریہ ٹوئٹر

بھارت میں شہری نے ڈبل سواری کے دوران کتے کو بھی ہیلمٹ پہنا دیا۔

سوشل میڈیا پر ایک اکاؤنٹ سے شہری کی موٹرسائیکل چلاتے ہوئے ویڈیو شیئر کی گئی، اس ویڈیو کی انوکھی بات یہ تھی کہ موٹرسائیکل پر شہری کے ساتھ موجود کتے نے بھی ہیلمٹ پہن رکھا تھا۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ سفر کے دوران حفاظت ہر کسی کا حق ہوتا ہے چاہے انسان ہو یا جانور۔

اس کے علاوہ اس ویڈیو پر مزید دلچسپ تبصرے بھی کیے جا رہے ہیں۔

دلچسپ و عجیب سے مزید