• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


لاہور(خصوصی رپورٹر)ڈی جی پی ایچ اے محمد طاہر وٹو نے مختلف پارکوں اور اربن فاریسٹ سائٹس کا دورہ کیا، ڈی جی پی ایچ اے نے بوٹینکل گارڈن ، بٹرفلائی ہاوس ، گریٹر اقبال پارک اور اربن فاریسٹ سائٹس کی تیاریاں اور ہارٹیکلچر کے کاموں کا تفصیلی جائزہ لیا۔ ڈی جی پی ایچ اے نے بٹرفلائی ہاوس میں تتلیوں کی نگہداشت اور دیگر انتظامی امور کا بھی جائزہ لیا ۔

لاہور سے مزید