• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور (پ ر) فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے یولرن کو کالج کا درجہ دے دیا۔ سی ای او یولرن وسیم احمد نے کہا کہ یولرن کو کالج کا درجہ ملنا پاکستان میں ای لرننگ کے فروغ کی جانب ایک اہم قدم ہے۔