• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اداکار، گلوکار اور پروڈیوسر خالد انعم کی ”ہنسنا منع ہے“ میں آج دلچسپ گفتگو

کراچی (جنگ نیوز) پاکستان کے نامور اداکار، گلوکار اور پروڈیوسر خالد انعم جمعہ کو ”جیونیوز“ کے شو ”ہنسنا منع ہے“ کے مہمان ہوں گے۔ خالد انعم نے میزبان تابش ہاشمی کے مختلف سوالوں کا جواب دیتے ہوئے بتایا کہ میں نے بچوں کیلئے لا تعداد شوز بنائے ہیں، میرے اپنے دو بچے ہیں۔ شو کے دوران اُنہوں نے کچھ نغمے بھی گنگنائے۔ حاضرین نے بھی اُن سے دلچسپ سوال پوچھے۔ ”ہنسنا منع ہے“ جمعہ کی شب 11بجکر 5منٹ پرنشر کیا جائے گا۔
اہم خبریں سے مزید