• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) گولڈ مارکیٹ ، سونے کی قیمت میں 1800روپے فی تولہ کی کمی ، عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 21 ڈالر فی اونس کی کمی سے 1982ڈالر سے کم ہو کر 1961ڈالر فی اونس پر آگئی ہے ،عالمی مارکیٹ میں کمی کے باعث ہی مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 1800روپے فی تولہ کی کمی سے 2لاکھ 36ہزار روپے فی تولہ اور 10 گرام سونے کی قیمت 1543روپے کی کمی سے 2 لاکھ 2ہزار 332روپے ہو گئی ہے جبکہ چاندی کی قیمت 2900روپے فی تولہ پر مستحکم رہی۔
اہم خبریں سے مزید