کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان شریف اللہ نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے اعلامیہ کے مطابق ضلع لسبیلہ کی تین یونین کونسلوں 1،2 ،5 اور ضلع حب کی ایم سی وندر کے نومنتخب ممبران کی تقریب حلف برداری 8 جون کو ہوگی، جس کے بعد ان کونسلوں کے چیئرمین اور وائس چیئرمین کا انتخاب عمل میں لایا جائے گا۔