• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشتونخوانیپ کے رہنماؤں کی کوششوں سے زخمی کاکامیاب آپریشن

کوئٹہ (پ ر)پشتونخوا نیپ کے صوبائی صدر نصر اللہ زیرے، سماجی کارکن حکیم خان غزنوی، عبدالواحد خان اور دیگر رہنماؤں نےخلجی کالونی میں گزشتہ روزفائرنگ سے زخمی ہونے والے سیکورٹی گارڈ کے آپریشن میں مدد کی ان کی کوششوں سے فوری آپریشن ممکن ہواآپریشن کے لیے خون کا عطیہ بھی دیااس موقع پر علاقائی اطلاعات سیکرٹری اکرم خان کاکڑ اور دیگر رہنماؤں نے انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ فائرنگ کے ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے انہوں نے زخمی ہونے والے معصوم بچے کی بھی عیادت کی۔
کوئٹہ سے مزید