• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران خان سے ملاقات کی بجائے ان کی رہائی کا مطالبہ کیاجائے،رحیم کاکڑ

کوئٹہ (پ ر ) تحریک انصاف کے رکن سابق میئر ناظم رحیم کاکڑ نے کہاہے کہ قومی اسمبلی اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈران سمیت مرکزی قیادت اور صوبائی قیادتیں عمران خان سے ملاقات کی بجائے ان کی رہائی کا مطالبہ کریں تحریک انصاف عمران خان کی رہائی کی صورت میں ان کی قیادت میں ملک اور عالم اسلام کی قیادت کرسکتی ہےعمران خان ان شاء اللہ عوام کی طاقت سے رہاہوں گے۔
کوئٹہ سے مزید