• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کوخراجِ تحسین

​کوئٹہ (پ ر) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما میر اسد اللہ مینگل نے ایک بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس جناب کامران ملاخیل ایک انتہائی ایماندار، نڈر اور اصول پسند جج ہیں جن کی مدبرانہ قیادت نے صوبے میں انصاف کی فراہمی اور قانون کی بالادستی کی نئی تاریخ رقم کر دی ہےبلوچستان کے غریب اور مظلوم عوام کو دہلیز پر انصاف مل رہا ہےبلوچستان کے عوام ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھیں گے انہیںخراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔
کوئٹہ سے مزید