• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت عقیدہ ختم نبوت کے خلاف سازشوں کا سدباب کرے، مجلس احرار

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) مجلس احرار اسلام پاکستان کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ عقیدہ ختم نبوت اسلام کا بنیادی اور متفقہ عقیدہ ہےجس کے تحفظ کے لیے ہر دور میں امت مسلمہ نے لازوال قربانیاں دی ہیں یہ باتیں سید محمد کفیل بخاری، میاں محمد اویس، سید عطاء المنان بخاری اور دیگر نے بات چیت کرتے ہوئے کہیں رہنماؤں نےکہا کہ حکومت آئینِ پاکستان اور ملکی قوانین کے مطابق قادیانیت کی سرگرمیوں کی روک تھام کو یقینی بنائے اور عقیدہ ختم نبوت کے خلاف ہونے والی ہر سازش کا بروقت سدباب کرے۔
کوئٹہ سے مزید