• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسپنی روڈ پر فائرنگ، 2 بھائی زخمی

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)اسپنی روڈ پر فائرنگ کرکے 2 بھائیوں کو زخمی کردیا گیا ۔ پولیس کے مطابق اسپینی روڈ مبارک چوک پر چچازاد بھائیوں نے فائرنگ کرکے2 بھائیوں محمد عارف ولد عبدالغفور محمد حسنی اور خان محمد کو فائرنگ کرکے زخمی کردیااطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا۔
کوئٹہ سے مزید