• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللّٰہ بادینی کا مائلو ٹرسٹ کا دورہ

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی نے مائلو ٹرسٹ کا دورہ کیاجہاں انہوں نے ادارے میں زیرِ علاج افراد سے ملاقات اوران کی خیریت دریافت کی ڈپٹی کمشنر نے ادارے میں داخل افراد کے لیے کرکٹ، فٹبال، بیڈمنٹن سمیت مختلف کھیلوں کا سامان اور دیگر ضروری اشیاء فراہم کیں ڈپٹی کمشنر نے مائلو ٹرسٹ کے ذمہ داران سے تفصیلی ملاقات بھی کی ذمہ داران نے اپنی تجاویز اور سفارشات پیش کیںجن پر ڈپٹی کمشنر نے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔
کوئٹہ سے مزید