• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یارو پولیس نے مغوی بچہ بازیاب کرا لیا

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) یارو پولیس کی ٹیم نے بروقت اور کامیاب کارروائی کرتے ہوئے اغوا ہونے والے بچے کو بحفاظت بازیاب کر لیا تاہم ملزمان فرار ہو گئے۔ پولیس نے بازیاب ہونے والے بچے کو اس کے والد کے حوالے کر دیا۔
کوئٹہ سے مزید