• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) دکی کے علاقے غریب آباد کے رہائشی دوست محمد ولد عبدالوہاب نے گھر میں پسٹل سے گولی جلاکر زندگی کا خاتمہ کر لیا، اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچاکر لاش تحویل میں لے کر ہسپتال منتقل کی جہاں ضروری کارروائی کو بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی گئی۔
کوئٹہ سے مزید