• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بی این پی کا تعزیتی ریفرنس 29مئی کو ہوگا

کوئٹہ(پ ر) بلو چستان نیشنل پارٹی ضلع کوئٹہ کے زیر اہتمام پارٹی کے شہید ساتھی نصیر جان لانگو کی12ویں برسی کی مناسبت سے پیر 29مئی کو شام 5بجے اختر محمد روڈ شانتی نگر میں پارٹی رہنماء سلیم چند بلوچ کی رہائشگاہ پر تعزیتی ریفرنس ہوگا۔
کوئٹہ سے مزید