• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نارتھ ناظم آباد پولیس نے سرجانی سے مغوی خاتون اور بچے کو بازیاب کروا لیا، ملزم گرفتار

کراچی( اسٹاف رپورٹر )نارتھ ناظم آباد پولیس نے سرجانی کے علاقے میں کارروائی کرکے مغویہ اقصیٰ زبیر زوجہ زبیر زاہد عمری اور اسکے پانچ سالہ بیٹے زایان زبیر کو بازیاب کروا لیا ،پولیس نے ملزم سید خاور ولد سید سخاوت کو گرفتار کر لیا،پولیس کے مطابق زبیر زاہد نے 24 مئی کو تھانہ نارتھ ناظم آباد میں ایف آئی آر درج کروائی تھی ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید