• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عہدے سے ہٹائے گئے وفاقی سیکرٹری خزانہ نے 2 سال کی چھٹی لے لی

اسلام آباد (نمائندہ جنگ)عہدے سے ہٹائے گئے وفاقی سیکرٹری خزانہ نے 2 سال کی چُھٹی لے لی ،رابطہ افسر فارن کامن ویلتھ ڈویلپمنٹ آفس میر ویس نیاز کے تقرر میں توسیع‘ عمران علی سلطان کی چُھٹی منسوخ کردی گئی،وفاقی حکومت کی جانب سے افسران کے تقرر و تبادلے کئے گئے ہیں جبکہ گزشتہ ہفتے عہدے سے ہٹائے گئے وفاقی سیکرٹری خزانہ حامد یعقوب شیخ نے 2 سال کی چُھٹی لے لی ہے۔
اہم خبریں سے مزید