قربانیوں کی داستانیں ان کو بھی سنائیں جو کہتے ہیں’’خان نہیں تو پاکستان نہیں‘‘، خواجہ آصف
وزیر دفاع نے کہا کہ سیالکوٹ آئیں، میں آپ کو جموں و کشمیر کے مہاجروں کی قربانیوں کی داستانیں سنواؤں، حامد میر سے سنیں کہ اس کے نانا نے جموں و کشمیر سے ہجرت کی قیمت کیا ادا کی؟۔