• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان(سٹاف رپورٹر )میپکو کی ٹیموں نے ایک روز میں جنوبی پنجاب میں آپریشن کرتے ہوئے43صارفین کو بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیا۔ 58ہزار881یونٹس بجلی چوری کرنے پر 16 لاکھ96ہزار روپے جرمانہ جبکہ39بجلی چوروں کے خلاف مقدمات کے اندراج کے لئے درخواستیں بھیج دیں۔ ملتان سرکل میں 2 چوروں کو62425روپے جرمانہ کیاگیا۔
ملتان سے مزید