• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حاجی یاسین انصاری وفات پا گئے،نماز جنازہ میں شہر کی ممتاز شخصیات کی شرکت

ملتان (سٹاف رپورٹر ) سابق مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب و ایم پی اے حاجی جاوید اختر انصاری کے بھائی حاجی یاسین انصاری وفات پاگئے ، ان کی نماز جنازہ جماعت اہلسنت پاکستان کے سربراہ علامہ سید مظہر سعید کاظمی نے پڑھائی، نماز جنازہ میں سابق وفاقی وزیر مذہبی امور علامہ سید حامد سعید کاظمی، پیر سید عابد حسین شاہ، سید غلام یزدانی گیلانی،دربار سخی نواب کے سجادہ نشین مخدوم سید محمد زوہیب گیلانی، قاری حنیف جالندھری، پیر سید علی حسین شاہ، ڈاکٹر اختر ملک،ملک عبد الغفار ڈوگر، میاں جمیل احمداور سید بابر شاہ سمیت شہر کی دیگر ممتاز شخصیات اور معززین علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
ملتان سے مزید